رُوپ یہ تیرا جس نے بنایا

رُوپ یہ تیرا جس نے بنایا وہ
کہیں مل جائے تو ہاتھ چُوم لوں
رنگ یہ تیرا جس نے سجایا وہ
کہیں مل جائے تو ہاتھ چُوم لوں
کالی کالی رٙتیاں سے کاجل چُرایا
تیری پیاری پیاری اٙکھیاں میں لگایا
مُکھ پہ سویرا جس نے سجایا وہ
کہیں مل جائے تو ہاتھ چُوم لوں
سُندر ایسی کوئی کویتا نہیں ہے
چنچل ایسی کوئی سٙریتا نہیں ہے
انگ انگ تیرا جس نے بنایا وہ
کہیں مل جائے تو ہاتھ چُوم لوں
گورا بدن جیسے شیشے کا پیالہ
بن گیا میں تو بِن پئے متوالہ
حال یہ میرا جس نے بنایا وہ
کہیں مل جائے تو ہاتھ چُوم لوں
Image may contain: one or more people and drawing

Comments

Popular Posts