Tum Guzro aur Waqt na Theray

تُم گُزرو اور
وقت نا ٹھہرے
ایسا تھوڑی ہوسکتا ہیے
یاد آؤ اور
درد نا بھڑکے
ایسا تھوڑی ہوسکتا ہیے
صبر کیا ہیے
شکر کیا ہیے
لیکن دل کو چین بھی آئے
ایسا تھوڑی ہوسکتا ہیے
ترکِ محبت کرلینے سے
ترکِ محبت ہو
بھی جائے
ایسا تھوڑی ہوسکتا ہے



Comments

Popular Posts