Muhabbat ko kisi sorat amar krna nai aya
محبت کوکسی صورت امر کرنا نہیں آیا
کسی سنسان بستی میں بسر کرنا نہیں آیا
کسی صحرا کی بستی میں بہت مدت سے رہتی ہوں
تمہارے ساتھ بھی ہمدم سفر کرنا نہیں آیا
ہماری جھیل سی گہری یہ آنکھیں رقص کرتی ہیں
تمہیں تو اس طرف کو بھی نظر کرنا نہیں آیا
یہ مانا کہ محبت کے ہمی مجرم تو ہیں لیکن
میری غلطی کو پھر بھی درگزر کرنا نہیں آیا
محبت میں تمہیں ہم نے میری جاں کس طرح چاہا
تمہیں تو اس طرح دل میں بھی گھر کرنا نہیں آیا

Comments