TERE YAAD HU AUR BAS MAIN HUN


اک گوشہ ہو تنہائی کا
تیری یاد ہو بس اور میں ہوں
میں تجھ کو چاہوں
تجھ کو جانوں
تجھ ہی کو سوچوں
تجھ ہی کو مانگوں
اک پل وہ میری عمر کا
ہو محیط .... میری حیات تلک
اک گوشہ ہو تنہائی کا
تیری یاد ہو بس اور میں ہوں


Comments

Popular Posts