اداس موسم کے رتجگوں میں - Udas mausam Ky Ratjago main
اداس موسم کے رتجگوں میں
پھر ایک لمحہ بکھر گیا ہے
پھر ایسے موسم میں کون جائے...
کوئی تو جائے
تیرے نگر کی مسافتوں کو سمیٹ لائے
تیری گلی میں ہماری سوچیں بکھیر آئے
تجھے بتائے کہ کون کیسے.....
اچھالتا ہے وفا کے موتی تمہاری جانب
کوئی تو جائے ...
میری زباں میں تجھے بلائے
تجھے منائے !
تو اپنے دل کو بھی چین آے....!!
پھر ایک لمحہ بکھر گیا ہے
پھر ایسے موسم میں کون جائے...
کوئی تو جائے
تیرے نگر کی مسافتوں کو سمیٹ لائے
تیری گلی میں ہماری سوچیں بکھیر آئے
تجھے بتائے کہ کون کیسے.....
اچھالتا ہے وفا کے موتی تمہاری جانب
کوئی تو جائے ...
میری زباں میں تجھے بلائے
تجھے منائے !
تو اپنے دل کو بھی چین آے....!!
Comments