Skip to main content
Search
Search This Blog
ღ•Feelings•ღ
Poetry Collection
Pages
ღ• Feelings Home •ღ
More…
Share
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Posted by
Attique
October 19, 2017
مجھے لوگوں کا ہجوم پسند نہیں
مجھے لوگوں کا ہجوم پسند نہیں
کیونکہ اس سے قیامت کا گماں ہوتا ھے
مجھے گلدستے میں پھول پسند نہیں
کیونکہ اس میں پھولوں کے مرجھانے کا احتمال ہوتا ھے
مجھے جھرمٹ میں ستارے پسند نہیں
کیونکہ اس سے نگاہیں بھٹک جاتی ہیں
مجھے ایک شخص ایک پھول ایک ستارہ چاہیے
Comments
Comments