Main Bhut Sanjeeda Hun
میں سنجیدہ ہوں ! میرے ہنسنے کا رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے،
میری طرف دیکھو ! سنو !
ان قہقہوں کی گونج،
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پہ گر زرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو !
مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے'
میں جس پر رو نہیں سکتا.
بہت گہرا تعلق ہے،
میری طرف دیکھو ! سنو !
ان قہقہوں کی گونج،
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پہ گر زرا سا بھی گماں گزرے
قسم لے لو !
مجھے ہر اس بات پر ہنسنے کی عادت ہے'
میں جس پر رو نہیں سکتا.

Comments