اکثر تھک ہار کر , Aksar Thak Har Kar Jab main Mobile
اکثر تھک ہار کر ,
جب میں موبائل پکڑتا ہوں !
تو لگتا ہے جیسے ,
اسکرین کے اس پار ,
تم منتظر ملو گی -
گلہ کرو گی کے کہاں تھے ؟؟
کب سے میسج کیا ہے!
مگر۔۔۔۔ اس پار کوئی بھی نہیں ہوتا!
جو میری آج تک کی ان کہی باتیں سنے!
ایک خاموشی سی محسوس ہوتی ہے!
آج تم خوش ہو اپنی دنیا بسا کر ,
اپنے چاہنے والوں کے ساتھ,
اور میں یہاں آج بھی بے یقینی کی کیفیت میں ہوں!
کس کو سناؤں سب ,
کہ میری گھٹن بڑھتی جا رہی ہے!
یہاں تو کوئی بھی اپنا نہیں بنتا,
پل بھر کے ساتھ ۔
میں کیسے جینا سیکھوں ؟
کم از کم یہی سمجھا جاتی!
تنہا جینا ہی سِکھا جاتی,.!!
جب میں موبائل پکڑتا ہوں !
تو لگتا ہے جیسے ,
اسکرین کے اس پار ,
تم منتظر ملو گی -
گلہ کرو گی کے کہاں تھے ؟؟
کب سے میسج کیا ہے!
مگر۔۔۔۔ اس پار کوئی بھی نہیں ہوتا!
جو میری آج تک کی ان کہی باتیں سنے!
ایک خاموشی سی محسوس ہوتی ہے!
آج تم خوش ہو اپنی دنیا بسا کر ,
اپنے چاہنے والوں کے ساتھ,
اور میں یہاں آج بھی بے یقینی کی کیفیت میں ہوں!
کس کو سناؤں سب ,
کہ میری گھٹن بڑھتی جا رہی ہے!
یہاں تو کوئی بھی اپنا نہیں بنتا,
پل بھر کے ساتھ ۔
میں کیسے جینا سیکھوں ؟
کم از کم یہی سمجھا جاتی!
تنہا جینا ہی سِکھا جاتی,.!!
Comments