Muhabbat

محبت__ دل نہیں مانگتی!!!
البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے__!!
محبت__ اختیار بھی نہیں مانگتی!!!
البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے__
.محبت__ پیار نہیں مانگتی!!! 
مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے__
محبت__آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ، خواب مانگے گی__!!!
محبت__ سوال نہیں کرتی!!!
ہمیشہ "جواب" مانگے گی__
اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،،
کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی اورکا ہونے نہیں دے گی __________!!!!


Image may contain: one or more people and wedding

Comments

Popular Posts