Subha Say Shaam tak Hamain Bhut say Log Miltay hain
صبح سے شام تک ہمیں بہت سے لوگ ملتے ہیں نگاہوں سے گزرتے ہیں کوئی انداز تم جیسا کوئی ہمنام تم جیسا مگر تم ہی نہیں ملتے بہت بے چین پھرتے ہیں بڑے بیتاب رہتے ہیں دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں دعا میں یہی کہتے ہیں لگی ہے بھیڑ لوگوں کی مگر اس بھیڑ میں ہم کو کبھی تم بھی نظر آؤ کبھی تم بھی نظر آؤ
Comments