رات یوں دل میں تری کهوئی ہوئی یاد آئی

رات یوں دل میں تری کهوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراوں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بےوجہ قرار آ جائے

Comments

Popular Posts