میں نے پوچھا


میں نے پوچھا
ماں کب تک
اپنے کندھوں پر سونے دو گی
ماں نے مسکراتے ہوئے کہا
جب تک لوگ مجھے
اپنے کندھوں پرنہ اٹھا لیں


Comments