دل کی خاموش سر زمیں پر خشک سالی کا موسم ہے چاہت کی بارش ہے،نہ خوشیوں کے پهول کهلتے ہیں عجب بے ڈهنگا موسم ہے کسی خاردار جهاڑی نے دل کو یوں جکڑا ہے نہ کوئی یاد دل میں آتی ہے نہ دل کو کہیں مائل ہونے دیتی ہے جانے کب تک دل کی خاموش سرزمیں پر یوں ہی خشک سالی کا موسم چهایا رہے گا
Comments