Posted by
Attique
December phir a raha hay
دسمبر پھر آ رہا ہے.
دل ڈوبتا جا رہا ہے.
ٹہنیوں پہ پتے اداس ہیں.
بچھڑنے کے دن پاس ہیں.
پتے جب زرد ہو جائیں گے.
کچھ ارمان بھی سرد ہو جائیں گے.
انہی دنوں میں لوگ ملتے ہیں.
کچھ پھول خوشی کے کِھلتے ہیں.
پھر آ رہے ہیں وہی دن.
کیسے گزریں گے تُم بِن.
دل کب تک یونہی اداس رہے گا.
یادوں میں تُو پاس رہے گا.
یہی احساس کھائے جا رہا ہے.
دیکھو دسمبر پھر آ رہا ہے.....!
دسمبر پھر آ رہا ہے.
دل ڈوبتا جا رہا ہے.
ٹہنیوں پہ پتے اداس ہیں.
بچھڑنے کے دن پاس ہیں.
پتے جب زرد ہو جائیں گے.
کچھ ارمان بھی سرد ہو جائیں گے.
انہی دنوں میں لوگ ملتے ہیں.
کچھ پھول خوشی کے کِھلتے ہیں.
پھر آ رہے ہیں وہی دن.
کیسے گزریں گے تُم بِن.
دل کب تک یونہی اداس رہے گا.
یادوں میں تُو پاس رہے گا.
یہی احساس کھائے جا رہا ہے.
دیکھو دسمبر پھر آ رہا ہے.....!
دل ڈوبتا جا رہا ہے.
ٹہنیوں پہ پتے اداس ہیں.
بچھڑنے کے دن پاس ہیں.
پتے جب زرد ہو جائیں گے.
کچھ ارمان بھی سرد ہو جائیں گے.
انہی دنوں میں لوگ ملتے ہیں.
کچھ پھول خوشی کے کِھلتے ہیں.
پھر آ رہے ہیں وہی دن.
کیسے گزریں گے تُم بِن.
دل کب تک یونہی اداس رہے گا.
یادوں میں تُو پاس رہے گا.
یہی احساس کھائے جا رہا ہے.
دیکھو دسمبر پھر آ رہا ہے.....!
Comments