Hath ki lakeroon main kia talash karty hu

 
 
 
ہاتھ کی لکیروں میں
کیا تلاش کرتے ہو

ا
ن فضول باتوں میں
کس لئے الجھتے ہو

جس کو ملنا ہوتا ہے
بن لکیر دیکھے ہی
زندگی کے راستوں پر
ساتھ ساتھ چلتا ہے

پھر کہاں بچھڑتا ہے
جو نہیں مقدر میں
کب وہ ساتھ چلتا ہے

ہاتھ کی لکیروں میں
کیا تلاش کرتے ہو....!!

Comments

Popular Posts