Khushian luta doun us pa qurban hu jaon


خوشیاں لُٹا دوں___ اُس پے قربان ھو جاؤں
کاش کچھ دن اُس کے شہر مہمان ھو جاؤں

وہ دے مجھے اپنا دِل ______ اور پھر مانگے
میں مکر جاؤں _______ بے ایمان ھو جاؤں

Comments

Popular Posts