Nazam uljhi huye hy senay mai


نظم الجھی ہوئی ھے سینے میں


شعر اٹکے ہوئے ہیں ہونٹوں پر


لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیں


اُڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح


کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جاناں


سادہ کاغذ پہ لکھ کہ نام تیرا


بس تیرا نام ہی مکمل ھے

.اس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی



Comments

Popular Posts