Tmhara sath mil jaye to sab dukh bhol jaon ge
تمہارا ساتھ مل جائے تو سب دکھ بھول جاوٴں گی..
وە کہتی تھی کہ ہر صورت تمہیں اپنا بناٴوں گی..
نچھاور خواب کر دوں گی تمہارے ہر اشارے پر،
کبھی پیپل کی چھاوٴں میں کبھی ندیا کنارے پر..
تمہیں ٹھنڈک عطا کر دوں گی اک برسات کی مانند،
بکھرتے چاند جھرنوں میں، جلتی رات کی مانند..
مجھے تم سے محبت میں میں لوگوں کو بتاوٴں گی..
وە کہتی تھی کہ ہر صورت تمہیں اپنا بناوٴں گی..
میں چاہوں گی تمہیں جاناں امنگوں سے اجالوں تک،
خودی کے دشت سے لے کر نئے جنموں کے سالوں تک..
مری ٹھنڈی سی تنہائی سلگتی رات جیسی ہو،
مجھے بس ساتھ لے جاوٴ بھلے بارات جیسی ہو..
تمہارے سرخ جوڑے میں ہی دلہن بن کے آوٴں گی..
وە کہتی تھی کہ ہر صورت تمہیں اپنا بناوٴں گی

Comments