Skip to main content
Kuch panchi jhund mai atay hain
کچھ پنچھی جُھنڈ میں اُڑتے ہوںاور رستہ بھی کچھ مُشکل ہوکچھ دور اُفق پر منزِل ہواَک پنچھی گھائل ہو جائےاور بے دم ہو کر گِر جائے
تو رِشتے ناتے پیارے سب
کب اُس کی خاطر رُکتے ہیں
اِس دنیا کی ہے ریت یہی
جو ساتھ چلو تو ساتھ بہت
جو رک جاؤ تت تنہا ہو
Comments