Abhe kuch Der baki hay

میں تم کو بھول جاؤں گا


نہ تم کو یاد آؤں گا


میں تم سے دور رہ کر بھی


تمہیں جی کر دکھاؤں گا


تمہیں معلوم ھے لیکن

یہ سب میں کر نہ پاؤں گا

کہ تم کو بھول جانے میں

ابھی کچھ دیر باقی ھے



Comments

Popular Posts