Tumhain in bheegi palkon ki haqeeqat kia batain hum

تمہیں ان بھیگی پلکوں کی حقیقت کیا بتایں ہم
بہتے رخسار پر آنسوؤں کی حقیقت کیا بتایں ہم
ہم سے نہ ہو گی بیاں دل کی حالت
خود اپنے ھی جزبوں کی حقیقت کیا بتایں ہم
خود کی قسم کھا کر مت کرو کویؑ وعدہ
مت کھاؤ قسمیں کہ قسموں کی حقیقت کیا بتایں ہم
رسم ِ دنیا میں ھویؑ شامل شاید اب چاھت بھی
دنیا کی ان رسموں کی حقیقت کیا بتایں ہم
دنیا کہ رسم و رواج سے ہونا ھے تمکین غافل
جھوٹے ہیں لوگ ،لوگوں کی حقیقت کیا بتایں ہم۔


Comments

Popular Posts