Qadmo mai thi zameen ya safar faslon mai tha

قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میں تھا.
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنا ہی دور ھوگیا جتنا قریب تھا،
اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی میری آنکھیں
جس کے ھاتوں کی لکھیروں میں میرا نصیب تھا.
‎قدموں میں تھی زمین سفر فاصلوں میں تھا
وہ تھا میرے قریب مگر راستوں میں تھا.  

ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
 وہ اتنا ہی دور ھوگیا جتنا قریب تھا،

اس کے دیکھنے کو ترستی رہے گی میری آنکھیں
جس کے ھاتوں کی لکھیروں میں میرا نصیب تھا.‎

Comments

Popular Posts