Muhabbat Be dehani hy

محبت بے دهیانی ہے
محبت بے اراده ہے
کسی کے پاس کم کم ہے
کہیں حد سے زیادہ ہے
کبهی یہ سانولی رُُت ہے
ہرا سا یہ لبادہ ہے
یہ بچوں کی شرارت ہے
یہ مٹی کے کهلونے سی
کہیں پہ هیر جیسی ہے
کہیں گمنام رادها ہے
محبت کتنی سادہ ہے
یہ وہ رستہ ہے جس کے سامنے
اک اور رستہ ہے نہ منزل ہے
نہ کوئی واپسی کا اس میں وعده ہے
محبت بے دهیانی ہے


"‎حبت بے دهیانی ہے
محبت بے اراده ہے
کسی کے پاس کم کم ہے
کہیں حد سے زیادہ ہے
کبهی یہ سانولی رُُت ہے
ہرا سا یہ لبادہ ہے
یہ بچوں کی شرارت ہے
یہ مٹی کے کهلونے سی
کہیں پہ هیر جیسی ہے
کہیں گمنام رادها ہے
محبت کتنی سادہ ہے
یہ وہ رستہ ہے جس کے سامنے 
اک اور رستہ ہے نہ منزل ہے
نہ کوئی واپسی کا اس میں وعده ہے
محبت بے دهیانی ہے
محبت بے اراده ہے‎"

Comments

Popular Posts