Dar e nabi pa para rahun ga

درِ نبی پر پڑا رہونگا 
پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا
کبھی تو قسمت کھلے گی میری
کبھی تو میرا سلام ہوگا
کئے ہی جاوں گا عرض مطلب 
ملے گا جب تک نا دل کا مطلب
نہ شامِ مطلب کی صبح ہوگی
نہ یہ فسانہ تمام ہوگا...





Comments

Popular Posts