Main aik masoom bachy ki trhan

میں کہ معصوم سے
بچے کی طرح....
ساری دنیا سے بےنیاز
سونا چاہتی ہوں
ینگامہ برپا ہو بلا کا
اردگرد میرے اےخدا
آنکھوں میں لیکن خاب سلوناچاہتی ہوں
ٹوٹ رہاہے کچھ اس
قلب ء شکستہ میں
چور ہو کر بھی
مگر نھیں رونا چاہتی ہوں
خبر رات کی ہو نہ
علم ہو سحر کامجھے
بھر کے بانہوں میں
کھلونا سونا چاہتی ہوں
بھت تھک گئی ہوں
زندگی سے میری جان
لحد میں اس خاک کو
اب سمونا چاہتی ہوں
کہہ دو باد ء صبا کو
نہیں غرض اس سے
فکر کرےکوئی اور
میں کھونا چاہتی ہوں



Comments

Popular Posts